چاک قلم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - قلم کی نوک کا بیچ سے چرا ہوا حصہ، قلم کے قط کے بیچ میں چراؤ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - قلم کی نوک کا بیچ سے چرا ہوا حصہ، قلم کے قط کے بیچ میں چراؤ۔